SED Help With Usman

بیسک پے فکسیشن کیلکولیٹر — 2026

پنجاب سول سرونٹس کے لیے پوائنٹ ٹو پوائنٹ فکسیشن اور ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2026

مطابق نوٹیفکیشن نمبر FD.SR-V.2-1/2026 مؤرخہ 22 جولائی 2026
مؤثر از 01.07.2026
SED Help With Usman
SED Help With Usman سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق ایسے مفید کیلکولیٹرز اور آسان رہنمائی کے لیے ہمارا چینل ضرور فالو/سبسکرائب کریں۔

1 اپنی تفصیل درج کریں

یہ وہ تنخواہ ہے جو آپ کی سیلری سلپ پر "Basic Pay" کے طور پر درج ہے۔
BPS-— فکسیشن سلپ
پرانی بنیادی تنخواہ (BPS-2022)
سٹیج (کم از کم سے اوپر)
نئی بنیادی تنخواہ (BPS-2026)
💰 کل اضافے کی مکمل تفصیل
بنیادی تنخواہ میں اضافہ (نئے پے سکیل کے مطابق، یہ ماہانہ اضافی رقم نہیں بلکہ سکیل ریوژن ہے)
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2026 (7%)
کنویئنس الاؤنس میں اضافہ پرانا → نیا
مجموعی کل اضافہ (الاؤنسز)
الاؤنسز میں کیا تبدیلیاں ہوئیں؟ (نوٹیفکیشن کی تفصیل)

مکمل تفصیل کے لیے نوٹیفکیشن نمبر FD.SR-V.2-1/2026 اور Finance Division O.M. نمبر F.1(2)IMP/2026 ملاحظہ فرمائیں۔

پوائنٹ ٹو پوائنٹ فکسیشن کا اصول کیا ہے؟

نوٹیفکیشن کے پیراگراف 3(i) کے مطابق: جو ملازم 30.06.2026 کو سروس میں تھا، اس کی بنیادی تنخواہ BPS-2026 میں اسی "سٹیج" پر مقرر ہو گی جو وہ BPS-2022 کے کم از کم (minimum) سے اوپر اسی سٹیج پر تھا — یعنی سٹیج نمبر تبدیل نہیں ہوتا، صرف روپے کی مقدار نئے سکیل کے مطابق بدل جاتی ہے۔